Breaking NewsSportsتازہ ترین
فخر زمان کیرم بورڈ کے ماہر نکلے

فخر زمان کیرم بورڈ کے استاد بن گئے۔
گزشتہ روز پریکٹس سیشن نہ ہونے کی وجہ سے دونوں ٹیموں کے کرکٹرز نے ہوٹل میں انڈور کھیلوں میں حصہ لیا ۔
یہ بھی پڑھیں۔
پاکستان ویسٹ انڈیز کے ٹیموں نے آخری ون ڈے سے قبل آرام کرنے کو ترجیح دی
فخر زمان کیرم بورڈ میں ایکسپرٹ ہونے کی وجہ سے ویسٹ انڈیز کے ہوپ کے ساتھ کیرم کھیلتے رہے ۔
اس موقع پر انھوں نے کیرم کی تیکنک بھی بتائی۔



















