Breaking NewsSportsتازہ ترین
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : سیریز کے تیسرے میچ کے لئے تیاریاں مکمل

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز سیریز کے تیسرے میچ کے لئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں۔
پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کا اختتامی دن آن پہنچا۔۔آخری معرکے کےلئے سٹیج تیار
نمائندہ "ڈی رپورٹرز” کے مطابق گراؤنڈ سٹاف کی جانب سے پچ کو فائنل ٹچ دیا جارہا یے۔
https://www.facebook.com/dreporters.official/videos/579505413591175/
جب کہ دوسری جانب شائقین کی آمد جا سلسلہ جاری ہے ، شدید گرمی بھی شائقین کا جزبہ بھی سرد نہ کر سکی۔
میچ کی تمام تر ٹکٹس سیریز شروع ہونے سے قبل ہی فروخت ہو چکی ہیں۔
شائقین اور کھلاڑیوں کی حفاظت کے لئے سیکیورٹی کی انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔



















