Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پی سی بی آفیشل سکورر شاہد گیلانی کی والدہ انتقال کرگئیں

پی سی بی کے آفیشل سکورر شاہد گیلانی کی والدہ انتقال کرگئیں۔

وہ ملتان سٹیڈیم میں پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میں اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے کہ ان کو فون پر اطلاع دی گئی ،جس کے بعد وہ فوری طور پر ڈیوٹی ختم کرنے اپنےشہر بہاولپور روانہ ہوگئے۔

والدہ کے انتقال کی خبر ملتے ہیں پی سی بی کے آفیشل نےشاہدگیلانی سے اظہار تعزیت کیا ہے، اور مرحومہ کےلئے دعائے مغفرت کی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button