Breaking NewsEducationتازہ ترین
اساتذہ نے کنوینس الاؤنس میں 100 فیصد اضافہ کا مطالبہ کردیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافےکےبعداساتذہ نےحکومت سے بڑامطالبہ کردیا۔بتایا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں اور مہنگائی میں اضافے کے بعداساتذہ نے بڑامطالبہ کیا ہے۔اساتذہ نے کنوینس الاؤنس میں 100 فیصد اضافہ کا مطالبہ کردیا۔
گریڈ 16 تک اساتذہ کو ماہانہ 3500 روپے تک کنوینس الاونس ملتا ہے۔
گریڈ 17 سے 18 تک چھ ہزار روپے تک ماہانہ ادا کیا جاتا ہے، گریڈ 19 سے 21 تک دس ہزار روپے تک ماہانہ الاونس ملتا ہے۔
اساتذہ نے کنوینس الاونس دوگنا کرنے کا مطالبہ کردیا.
اساتذہ نے کنوینس الاونس میں اضافہ نہ کرنے پر شدید احتجاج کی دھمکی دی ہے۔



















