Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز نے ڈینگی کے انسداد کےلئے اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کردیں

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ موسم کی تبدیلی کے ساتھ انسداد ڈینگی کے اقدامات کئے جائیں ، سکولوں اور دفاتر کے ٹوئلٹ ، واٹر ٹینکس ، چھتیوں کی صفائی کی جائے ۔
ڈینگی کے حوالے سے بینر آویزاں کیے جائیں ، اور خالی جگہوں کی صفائی کو یقینی بنایا جائے ۔
سکولوں کی سپرو ائزئنگ کا سلسلہ جاری رکھا جائے، اور اس حوالے تصاویر اور دیگر سرگرمیوں کی رپورٹ ارسال کی جائے ۔




















