Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے خصوصی بچوں کےلئے سکولوں میں ریمپ بنانے کی ہدایت کردی

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ معذور (خصوصی بچے) ہمارا مستقبل ہیں ۔

اس لئے ان کو نارمل طلبا کی طرح سہولیات فراہم کی جائیں ، اور سکولوں میں ان کےلئے ریمپ بنائے جائیں۔

علاوہ ازیں تمام سی ای اوز اس حوالے سے رپورٹ ارسال کریں کہ کتنے سکولوں میں پہلے ہی ریمپ کی سہولت موجود ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button