Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی ملتان : ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس

بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی کی زیرصدارت منعقد ہوا۔

اجلاس میں بطور ممبران پرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر علیم احمد خان ، ڈاکٹر امان اللہ ، ڈین پروفیسر ڈاکٹر مسعود اختر ، رجسٹرار صہیب راشد خان ، ڈین پروفیسر ڈاکٹر محمد عزیر، ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر نجم الحق ، چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر عبدالقدوس صہیب ، پروفیسر ڈاکٹر عقیلہ بشیر ، پروفیسر ڈاکٹر جاویداختر سلیانہ نے شرکت کی۔

اجلاس میں ایم فل اور پی ایچ ڈی سکالرز کو ڈگریاں جاری کرنے کے حوالے سے غوروخوض کیاگیا، اور متعدد سکالرز کو ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرام میں ان رول کرنے کی منظور دی گئی۔

اجلاس میں پی ایچ ڈی اور ایم فل پروگرام میں پی ایچ ڈی اور ایم فل پروگرام کے انٹرنل اور ایکسٹرنل سپروائزر کو بروقت ریرچ پیپرز اور مقالہ جات بھیجنے پر زور دیاگیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button