Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اساتذہ کے تبادلوں کےلئے درخواستیں جمع کرانے تاریخ ختم

سکول ایجوکیشن میں اساتذہ کے تبادلوں کےلئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ ختم ہوگئی ۔

بتایاگیا ہے کہ اساتذہ کے تبادلوں کےلئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 جون مقرر کی گئی تھی، جو گزشتہ روز ختم ہوگئی ۔

ذرائع کے مطابق صوبے بھر سے 10 ہزار سےزائد درخواستیں جمع ہوئی ہیں، خواتین اساتذہ کی جانب سےتقریبا 6ہزار 278 درخواستیں جمع کروائی گئی ہیں۔

جبکہ اوپن میرٹ پر 2 ہزار 993 اساتذہ نے اپلائی کیا ہے۔

باہمی تبادلوں کے لئے 400 درخواستیں جمع ہوئی ہیں۔

اسی طرح ویڈ و لاک پالیسی کے تحت 2500 اساتذہ نے اپلائی کیا ہے ۔

تبادلوں کے آرڈرز 20 جولائی کے بعد جاری ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button