Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

6 تعلیمی بورڈ کے چیئرمینوں کا چارج کمشنر کے پاس ہوگا

پنجاب کے 6 تعلیمی بورڈز کے چیئرمینوں کی تعینات موخر کردی گئی، چارج کمشنر کے پاس ہوگا۔

بتایاگیا ہے کہ پنجاب کے چھ تعلیمی بورڈ جن میں بہاولپور، ڈی جی خان ، فیصل آباد، گورجرانوالہ، ساہیوال اور سرگودھا شامل ہیں میں متعلقہ ضلع کے کمشنر کو قائم مقام چیئرمین تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ دفتر ی معاملات کو چلانے کےلئے تین ماہ یا نئے چیئرمین کی تعیناتی تک قائم مقام چیئرمین اپنے فرائض سرانجام دیتے رہیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ تعیناتی ضمنی الیکشن کی وجہ سے موخر کی گئی ہے، 17 جولائی کے بعد یہ تعیناتی کردی جائے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button