Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اساتذہ کے تبادلے ، درخواستوں کی سکروٹنی شروع

محکمہ سکولز نے اساتذہ کے تبادلوں کےلئے آنے والی درخواستوں کی سکروٹنی شروع کردی۔

بتایاگیا ہے کہ اساتذہ کے تبادلوں کیلئے درخواستوں کی سکروٹنی کا عمل شروع ، سکروٹنی کیلئے دو کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی، مذکورہ کمیٹیوں میں گریڈ 18 کے تین ،تین ہیڈماسٹر بطور ممبر شامل کیے گئے ہیں۔

دونوں کمیٹیاں اساتذہ کے دستاویزات کی تصدیق بھی کریں گی۔

تصدیق شدہ اساتذہ کی فہرست سکول ایجوکیشن کو فراہم کیجائے گی۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ 20 جولائی کو اساتذہ کو تبادلوں کے آرڈز جاری کرے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button