Breaking NewsEducationتازہ ترین
گورنمنٹ سکول نانڈلہ میں انسداد ڈینگی ڈے منایا گیا

گورنمنٹ سکول نانڈلہ میں انسداد ڈینگی ڈے منایا گیا۔
ڈینگی کے تدارک کے سلسلے میں ہیڈ مسٹریس بشریٰ ناز کی قیادت میں نکلی گئی ، اس موقعہ پر دیگر اساتذہ محمد ریاض ، سعید احمد ، محمد احمد ، فیاض احمد اور دیگر بھی موجود تھے۔
مقررین نے کہا کہ ڈینگی ایک خطرناک بیماری ہے، جس سے بچاوکے لئے حفاظتی انتظامات ضروری ہیں۔
اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں کو شعود دینا ہے کہ حفاظتی انتظامات کرکے ہم اس موذی بیماری بچ سکتے ہیں۔



















