Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

آئی بی ایف زکریا یونیورسٹی میں داخلے شروع

زکریا یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف بینکنگ اینڈ فنانس نے فال 2022 کے داخلوں کےلئے درخواستیں طلب کرلیں ۔

ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر شوکت ملک نے کہا ہے کہ حسب روایت انسٹی ٹیوٹ نے نئے پروگرام روشناس کرائے ہیں، جن میں ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام ان بیکنگ اینڈ فنانس، بی بی اے ، ان بیکنگ اینڈ فنانس، ایم بی اے سپیشل لائزان بی اینڈ اے ، ایم بی اے بی اینڈ اے ، ایم ایس بزنس ایڈمنسٹریشن، پوسٹ گریجوایٹ ریسرچ کوالیفیکشن اور بی ایچ ڈی بزنس ایڈمنسٹریشن شامل ہیں۔

ان میں داخلے کےلئے 29جولائی تک درخواستیں جمع کرائی جاسکتی ہیں۔

تمام شعبوں میں کم سے کم 10 سیٹیں سلف فنانس کےلئے مختص کی گئی ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button