Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پاکستان انجینئرنگ کونسل نے داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا

تمام پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیوں کے شعبہ انجینئرنگ میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ کو لازمی قرار دیا گیا ہے ۔

اس سے قبل چند جامعات میں ہی داخلہ ٹیسٹ کی شرط تھی، جبکہ بیشتر یونیورسٹیاں شعبہ انجینئرنگ میں انٹری ٹیسٹ کے بغیر داخلے جاری رکھے ہوئے تھیں۔

اس فیصلے کا اطلاق نئے داخلہ سیشن سے ہوگا، اس سلسلے میں پاکستان انجینئرنگ کونسل کی تمام جامعات کو ہدایات جاری کردی ہیں، ہدایات پر عمل نہ کرنے والی جامعات کے خلاف ایکشن ہوگا۔

ذرائع کے مطابق پی ای سی نے ٹیسٹ صوبہ وائز لینے کا بھی فیصلہ کیا ہے، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا انٹری ٹیسٹ ہی حتمی تصور کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button