Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ڈیجیٹل مردم شماری کےلئے اساتذہ کی ٹریننگ شروع

محکمہ شمارہات حکومت پاکستان کی جانب سے ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری 2022 کے سلسلے میں ماسٹر ٹرینرز کو 3 روزہ تربیتی ٹریننگ دی گئی ، تاکہ پاکستان کے سلیکٹیڈ 35 اضلاع میں افتتاحی پائلٹ مردم شماری 2022 کے لیے شمار کنندہ کے ٹرنینگ دی جا سکے جو کہ 13 جولائی تا 17 جولائی مختلف اضلاع میں دی جائے گی ۔

جس کےلئے اساتذہ کے نام فائنل کرلئے گئے ہیں ، جبکہ مردم شماری ڈیوٹی کےلئے اساتذہ کی فہرست بھی جاری کردی گئی ہے۔

ان اساتذہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ٹریننگ میں لازمی شرکت کریں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button