Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انسداد ڈینگی کے لئے پنجاب بھر کے سی ای او ایجوکشن کا اجلاس 20 جولائی کوہوگا

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ 20 جولائی بروز بدھ کو صبح دس بجے اجلاس ہوگا ۔

جس میں ڈائریکٹر مانیٹرنگ شرکت کریں گے، اور انسداد ڈینگی کے حوالے سے کئے گئے اقدامات کا جائزہ لیں گے

اجلاس میں تمام اضلاع کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا، انسداد ڈینگی کی جعلی کارروائیوں کا نوٹس لیکر ان کے خلاف کارروائی کی سفارش کے کیسز بھی ایجنڈے کا حصہ ہوں گے ۔

اجلاس میں شرکت کےلئے تمام ڈی ای اوز ، ڈپٹی ڈی ای اوز کو بھی زوم کے ذریعے شرکت کی ہدایت کی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button