Breaking NewsEducationتازہ ترین
ڈاکٹر شوکت ملک کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے انسٹی ٹیوٹ آف بینکنگ اینڈ فنانس کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر شوکت ملک کو ایمرسن یونیورسٹی ملتان کا وائس چانسلر بننے پر سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود انصاری ، پرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر علیم احمد خان ،پروفیسر ڈاکٹر حمید رضا صدیقی ، ڈاکٹر تسمان پاشا ، حاجی اسلم ایڈووکیٹ سپریم کورٹ ، پروفیسر محمد نواز ، ڈاکٹر ارسلان صدیقی نے مبارک باد دی ، پھولوں کے گلدستے پیش کیے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔



















