Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

یکم اگست سے پرائیویٹ سکولوں کی مانیٹرنگ شروع کرنے کافیصلہ

حکومت کے احکامات پر فیسوں کے حوالے سے پرائیویٹ سکولوں کی مانیٹرنگ شروع کرنے کافیصلہ کیاگیا ہے، جو یکم اگست سے شروع ہوگی۔

پہلے مرحلے میں 4 ہزار سے کم فیس لینے والے پرائیویٹ سکولوں کی مانیٹرنگ کی جائے گی۔

اساتذہ بطور سپروائزر سکولوں کی مانیٹرنگ کریں گے، سپروائزری سٹاف سکول کونسل اور انتظات کے حوالے سے پرائیویٹ سکولوں کا جائزہ لیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button