Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

صوبہ بھر کے تمام تعلیمی بورڈز کا میٹرک کا رزلٹ 31 اگست کو سنانے کا فیصلہ

صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک کا رزلٹ 31 اگست کو جاری کرنے پر غورشروع کردیا۔

رواں سال بچوں کو پوزیشنز نہیں ملیں گی،امیدواروں کو نمبرز کی بجائے گریڈز دیئے جائیں گے۔

کسی بھی بچے کو امتحان میں فیل نہیں کیا جائے گا۔

امیدواروں کے رزلٹ کو لیٹر آن نہیں رکھا جائے گا۔تمام بچوں کے نتائج جاری کردیئے جائیں گے۔ طلباء گھر بیٹھے بھی نتائج معلوم کرسکیں گے۔

بورڈ ذرائع کی مطابق نتائج کی حتمی تاریخ کا اعلان آئی بی سی سی کی مشاورت سے کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button