Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

این سی سی کے بعد درخت پالیسی،طلبا کو 20 نمبر ملیں گے

سرسبز پاکستان کےلئے طالب علموں کا درخت لگانے کے بدلے نمبر دینے کی پالیسی تیارہے ماضی میں کالجز میں طلبا کو نیشنل کیڈیٹ کور کا حصہ بننے پر 20 نمبر ملتے تھے، اسی پالیسی کو مدنظر رکھتے ہوئے اب حکومت نے طلبا کودرخت لگانے کے بدلے نمبر دینے کی پالیسی تیار کی ہے۔

حکومت نے سرسبز پاکستان کا خواب پورا کرنے کےلئے ہر طالب علم کو 20 درختوں کے بدلے 20 نمبر دینے کی پالیسی لانے کافیصلہ کیا ہے، یہ بیس نمبر ان کے سیلیبس کا حصہ ہوں گے۔ اراکین اسمبلی کی باہمی مشاورت سے بل منظور کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button