Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ مسترد کردیا

محکمہ سکولز نے چھٹیوں میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے بچوں کو مزید چھٹیاں دینے سے انکار کردیا ہے ۔

حکام نےاسکول سربراہان کو یکم اگست سے سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کی ہدایت کرتے ہوئے والدین سے گزارش کی ہے کہ وہ یکم اگست سے بچوں کو اسکول بھیجیں تاکہ انکا سلیبس وقت پر مکمل کرایا جاسکے۔

محکمہ تعلیم کے مطابق آئندہ برس صوبہ میں نیا اکیڈمک سیشن یکم اپریل 2023 سے شروع کیا جائیگا۔

قبل ازیں محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے صوبہ کے اسکولوں میں یکم جون سے 31 جولائی تک موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button