پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن کی ڈی پی آئی کو مبارک باد

پنجاب ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور اور رانا دلشاد علی ڈپٹی ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول سی ٹی ایم ملتان رانا محمد اسلم انجم، رانا ولایت علی، محمد عباس شہزاد ظفر سر محمد احمد ، راؤ ساجد ، مصطفی بھٹی، محمد عفران خان محمد جاوید نے ڈی پی آئی سیکنڈری جنوبی پنجاب زہرہ بتول سے ملاقات کی، اوراساتذہ کے مسائل کے حل کے بارے میں میں تفصیلی گفتگو ہوئی۔
ڈی پی آئی سیکنڈری زاہدہ بتول نے نے اساتذہ کے مسائل حل کرنے کے لئے یقین دلایا بعد میں میں فاطمہ جناح کی 129 ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔
اس موقع پر ڈی ای او سکینڈری شیخ رفیق ملتان ڈی ای او خانیوال محمود نبی ،پروفیسر عنایت علی قریشی، چیف آرگنائزرایجو کیشنل و سوشل فورم میاں وقاص فرید قریشی، ایڈیشنل ڈائریکٹر سکینڈری ایجوکیشن جنرل ملتان زبیدہ سحر، شازیہ انور ڈی ای او سکینڈری وہاڑی بھی موجود تھیں ۔




















