Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے 393 سبجیکٹ اسپشلسٹ کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 393 سبجیکٹ سپشلسٹ کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی۔

اساتذہ کو ہیڈماسٹر اور سینئر سبجیکٹ سپشلسٹ کے عہدے پر ترقیاں دی گئی ہے۔سیکرٹری سکولز ایجوکیشن نے اساتذہ کی پرموشنز کے باقاعدہ آرڈزر جاری کردیئے۔

اساتذہ کو ترقیاں دینے کا فیصلہ 25 جولائی کو ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کے اجلاس میں ہوا تھا۔

جاری مراسلے کے مطابق ان میں 143 مرد اور 250 خواتین اساتذہ شامل ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button