Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی اور زکریا یونیورسٹی میں بھرتی کا عمل رک گیا

بھرتی پر پابندی کے بعد یونیورسٹیوں میں بھرتی کا عمل بھی رک گیا

تفصیل کے مطابق نئی آنے والی پنجاب حکومت نے بھرتیوں پر پابندی عائد کردی ہے، جس کی وجہ سے صوبے بھر کی یونیورسٹیوں میں بھرتی کا عمل بھی رک گیا۔

ملتان کی زکریا یونیورسٹی ، ویمن یونیورسٹی ، انجینئرنگ یونیورسٹی میں بھرتی کےلئے درخواستیں طلب کی گئی تھیں، جن کی سکروٹنی کا عمل بھی مکمل ہوچکا ہے۔

تاہم حکومتی پابند ی کے باعث بھرتی کاعمل رک گیاہے، جس کی وجہ سے امیدواروں میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی ۔

انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی سے مطالبہ کیا ہے کہ بیروزگاری ختم کرنے کےلئے بھرتی پرپابندی اٹھائی جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button