Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب بھر کے 4 لاکھ اساتذہ کا ریکارڈ آن لائن کردیاگیا

اساتذہ کی ریٹائرمنٹ کو آن لائن کردیا گیا۔
ریٹائرمنٹ کیلئے اب اساتذہ کو اتھارٹیز کے دفاتر میں دھکے کھانا نہیں پڑے گے۔ منصوبے کو پائیلٹ پروجیکٹ کے طور پر لاہور سے آغاز کیا گیا ہے ۔
جس کے بعد ملتان ، راولپنڈی، فیصل آباد اور سرگودھا میں شروع کیا جائے گا، اس منصوبے کے تحت ریٹائرمنٹ سے ایک سال قبل اساتذہ کو اپنے دستاویزات جمع کروانا ہونگے۔
تمام دستاویزات آن لائن جمع کروانا ہونگے۔
اس کے بعدایجوکیشن اتھارٹیز ریٹائرمنٹ کیس کی تصدیق کرے گی۔
کاغذات کی تصدیق کے بعد ایجوکیشن اتھارٹی ایک ہفتے میں ریٹائرمنٹ کیس منظور کرنے کی پابند ہوگی۔




















