Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

دو وائس چانسلروں کی ملاقات

بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے لاہور میں لاہور ویمن یونیورسٹی کی وائس چانسلر سے ملاقات کی۔

ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے لاہور ویمن یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ سے ملاقات میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور ایچ ای ڈی کی وضع کردہ پالیسیوں سمیت دیگر تعلیمی امور پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا، اور تعلیمی اداروں کے مستقبل کے حوالے سے درپیش چیلنجوں پر بھی بات چیت کی ۔

لاہور ویمن یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بشریٰ نے ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی کی آمد پر مسرت کا اظہار کیا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button