Breaking NewsEducationتازہ ترین
آن لائن تبادلوں سے مستفید ہونے والے اساتذہ کی تعداد 90 ہزار پر پہنچ گئی

صوبہ بھر کے سکولوں میں آن لائن تبادلوں سے مستفید ہونے والے اساتذہ کی تعداد 90 ہزار پر پہنچ گئی۔
ان اساتذہ کے تبادلے چار سالوں کے دوران کیے گئے۔
اوپن میرٹ اور ہارڈ شپ کی بنیاد پر 60 ہزار سے زائد اساتذہ نے تبادلے کروائے گئے۔
رواں سال پنجاب بھر میں 15 ہزار اساتذہ نے تبادلے کروائے گئے۔
آن لائن تبادلوں کے ابھی تک 16 راؤنڈ ہوچکے ہیں۔
آن لائن تبادلوں کے پہلے مرحلے میں 13 ہزار اساتذہ کے تبادلے کیے گئے تھے۔
سب سے زیادہ اساتذہ کے تبادلے سال 2019 میں کیے گئے ہیں۔


















