Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے ملازمین کے لئے قرضہ سکیم شروع

زکریا یونیورسٹی کے ملازمین میں قرضے کےلئے فارم جاری کردئے گئے۔

بتایاگیا ہے کہ یونیورسٹی قرضہ 2022 کےلئے فارم جاری کردئے گئے ،جن کو 12اگست تک جمع کرایا جاسکتا ہے۔

تمام ملازمین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے فارم مکمل کرکے صفدر عباس خان خزانہ دار کے آفس میں جمع کرائیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button