Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈینگی سے بچاؤ کیلئے زیرو پریڈ کا انعقاد لازمی قرار

سرکاری ونجی سکولوں کے بچوں میں ڈینگی وباء پھیلنے کا خدشہ، محکمہ تعلیم نےسکولوں میں ڈینگی سے بچاو کیلئے زیرو پریڈ کا انعقاد لازمی قرار دے دیا۔

سکولوں کے بچوں میں ڈینگی وباء پھیلنے کا خدشہ ہے جس کے باعث سکولوں میں ڈینگی سے بچاؤ کیلئے زیرو پریڈ کا انعقاد لازمی قرار دیا گیا ہے، بتایا گیا ہے کہ سرکاری ونجی دونوں سکولز میں زیرو پریڈ کا انعقاد لازمی کروایا جائے گا۔

زیرو پریڈ کے حوالے سے سکولوں کی باقاعدگی سے مانیٹرنگ کی جائے گی۔ بچوں کو ڈینگی کی آگاہی کے حوالے سے بنائی گئی تصاویر روزانہ محکمہ سکول ایجوکیشن کو بھجوائی جائیں گی۔

احکامات پر سو فیصد عمل نہ کرنے والے سکول سربراہان کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button