Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

خواتین سکولز استاتذہ کےلئے بڑی خوشخبری

 محکمہ سکولز نے حاملہ اور شیر خوار بچوں کو دودھ پلانے والی خواتین اساتذہ کو کورونا ویکسی نیشن سے استثنیٰ دے دیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ کل پیر سے تعلیمی ادارے کھل رہے ہیں، سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے اساتذہ کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی شرط رکھی تھی تاہم حاملہ ٹیچرز اور بچوں کو فیڈ کروانے والی اساتذہ کو ویکسی نیشن سے استثنیٰ دے دیا گیا ہے۔ وہ اپنی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے ویکسی نیشن کا فیصلہ کر سکتی ہیں۔

اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ کسی بھی ضلع میں حاملہ خواتین ٹیچرز کو ویکسی نیشن کیلئے مجبور نہیں کیا جائے گا۔ شکایات کی صورت میں متعلقہ افسران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button