Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں انسداد ڈینگی ہفتہ 22 اگست شروع ہوگا

 جاری مراسلے میں کہا گیاہثے کہ انسداد ڈینگی ہفتہ 22 اگست سے 27اگست تک جاری رہے گا،جس کےلئے تقریبات اور ایونٹس منعقد کرائے جائیں گے ۔

تمام صوبے کے سی ای او ایجوکیشن اس کے ذمے دار ہوں ، ہفتہ شروع ہونے کی تقریبات منعقد کی جائیں گی۔

دفاتر، سکول کی عمارتیں ، ویئر ہاوسز کی صفائی وغیر کرائی جائے گی ، جبکہ اس حوالے سے آگاہی مہم چلائی جائے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button