Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پنجاب بھر کے سکولوں میں کرکٹ چیمپیئن شپ کرانے کا فیصلہ

صوبے بھر کے سکولوں میں کرکٹ کے ٹورنامنٹ کرانے کافیصلہ کیاگیا ہے۔

جس کےلئے محکمہ سکولز نے تمام سی ای او ایجوکشن اتھارٹیز کا اجلاس طلب کرلیاگیا ہے ۔

اجلاس کی صدارت ڈائریکٹر مانیٹرنگ کریں گے، جبکہ شرکاء میں سی ای اوز، پی سی بی کے ہیڈ کوچز، سکولوں کے سربراہ شامل ہونگے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button