Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایچ ای ڈی نے کالجز کے غیر حاضر اساتذہ کو برطرف کردیا

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے 182 اساتذہ کو برطرف کردیا۔
اساتذہ کو غیر حاضر رہنے پر برطرف کیا گیا، نوٹیفیکیشن کے مطابق 182 میں سے 143 اساتذہ 2013 سے غیر حاضر تھے ۔
ان کو شوکاز بھی دئے گئے ، مگر وہ ڈیوٹی پر حاضر نہ ہوئے ، جس کے بعد ان کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔


















