Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

14 ہزار سکول اساتذہ کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

محکمہ سکولز نے صوبے بھر کے 14 اساتذہ جو کئی برسوں سے ریگولر ہونےکے منتظر تھے، اب مستقل کرنے کافیصلہ کیا ہے۔

ان میں ایس ایس ایز ، اور اے ای اوز شامل ہیں ،ان اساتذہ کے کیسز کو منظور کرکے حتمی منظوری کےلئے وزیر اعلیٰ اور دیگر فورم پر ارسال کردیا ہے ۔

اس بارے صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہا کہ یہ کام چار ماہ پہلے ہوجانا چاہے تھا ، تاخیر سے بچوں کا نقصان ہوا۔

تاہم اب اہم قدم اٹھا رہے ہیں اور مستقبل قریب میں اساتذہ کو مزید خوشخبریاں ملیں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button