Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے پنجاب میں 16 ہزار ایجوکیٹرز کی فوری بھرتی کا اعلان کردیا

نئی حکومت نے سکولوں میں اساتذہ کی کمی کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر اساتذہ بھرتی کرنے کافیصلہ کیا ہے۔

اس سلسلے میں صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے اعلان کیا ہے کہ فوری پر 16 ہزار ایجوکیٹر بھرتی کیے جارہے ہیں۔

پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سکول کی ضروریات کو پورا کرنے اور بیروزگاری کو کم کرنے کیلئے پورے صوبے میں 16000 نئے ایجوکیٹرز کو بھرتی کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ’’ مسلسل خوشخبری کا دوسرا دن 16 ہزار ایجوکیٹرز کی بھرتی کے لئے سمری منظوری کے بعد ارسال کردی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button