Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی ملتان : حکام کا مزید سات پروگرام میں داخلہ کرنے کااعلان

ترجمان کا کہنا ہے کہ ویمن یونیورسٹی میں نئے تعلیمی سیشن 2022-23 کےلئے نئے پروگرام پیش کردئے گئے ہیں، جن میں ایم فل اپلائیڈ سائیکالوجی ، ایم فل ، بزنس ایڈمنسٹریشن ، ایم فل ماس کیمونیکشن، ایم بی اے بزنس گریجوایٹ کےلئے ، ایم اے بی نان بزنس گریجویٹ کےلئے ، پی ایچ ڈی ایجوکیشن ، اور پی ایچ ڈی میتھ شامل ہیں

ان پروگرام میں داخلہ لینے کےلئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 اگست مقرر کی گئی ہے ،انٹری ٹیسٹ 5ستمبر کو 9 بجے ہوگا، جبکہ انٹرویو 7ستمبر کو ہوں گے ۔

پہلی میرٹ لسٹ 9ستمبر کو لگائی جائے گی ، جبکہ کلاس ورک 19 ستمبر سے شروع کیا جائے گا۔

ترجمان نے واضح کیا کہ 11جولائی کو مشتہر کئے گئے داخلوں کی مدت 12اگست کو ختم ہوچکی ہے یہ داخلے صرف موجودہ پروگرام کےلئے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button