Breaking NewsEducationتازہ ترین
محمد نعیم ظفر پنیاں کی پی ایچ ڈی مکمل

انٹیلی جنس بیورو ملتان کے افسر ڈاکٹر محمد نعیم ظفر پنیاں نے بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کر لی ۔ب
بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی نے ان کی ڈگری جاری کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
ان کی ریسرچ کا موضوع پاکستان کے سیاسی اتحاد تھا۔
جس میں انہوں نے پاکستان میں بننے والے مختلف سیاسی اتحادوں پاکستانی معاشرے اور سیاست پر ان کے اثرات کا جائزہ لیا ۔
انہوں نے اپنا پی ایچ ڈی کا مقالہ پروفیسر ڈاکٹر عذرا اصغر علی کی زیر نگرانی مکمل کیا ۔


















