Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈز کے قوانین میں ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری ، اب فریش امیدوار بھی ضمنی امتحان میں شرکت کرسکے گا

پی بی سی سی کے فیصلے کی روشنی میں پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ نے امتحانی قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے ۔

جس کے بعد اب ضمنی امتحان کا نام تبدیل کرکے دوسرا سالانہ امتحان رکھ دیا گیا ہے، جس میں فیل ہونے والے اور فریش امیدوار بھی شرکت کرسکیں گے ۔

اس سے قبل ضمنی امتحان میں صرف سالانہ امتحان میں شرکت کرنے کرکے فیل ہونے والے امیدوار ہی شرکت کرسکتے تھے ۔

ان ترامیم کے بعد اب فریش امیدوار سالانہ کے بعد دوسرے سالانہ امتحان میں شرکت کرسکیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button