Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی آج فکر اقبال سیمینار اور ادبی مقابلوں کی میزبانی کرے گی

ویمن یونیورسٹی ملتان میں فکر اقبال سیمینار ادبی مقابلے 8جون سے شرو ع ہوں گے۔
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی کی ہدایت پر ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افیئر پروفیسر نائلہ امتیاز نے نے فکر اقبال اور ادبی مقابلے کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔

جس کے مطابق یونیورسٹی کے تمام شعبوں کی طالبات کے مابین یہ مقابلے 8 جون سے 10 جون تک جاری رہیں گے ، اس دوران فکراقبال کے عنوان سے ایک سیمینار کاا نعقاد کیا جائے گا، جس کی مہمان خصوصی وائس چانسلر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی ہوں گی ۔

جبکہ علامہ اقبال کے حوالے سے سوال وجواب کے مقابلے ، بیت بازی ، مضمون نگاری اور پینٹنگ کے مقابلے بھی ہوں گے علاوہ ازیں ڈی ایس اے نے تمام شعبوں سے طالبات کی فہرست طلب کرلی ہے تاکے 8 جون سے مقابلوں کا انعقاد کرایا جاسکے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button