Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی : ایسوسی ڈگری پروگرام کے امتحانات دینے والوں کے لئے بڑی خبر

زکریا یونیورسٹی نے ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کے امتحانات ملتوی کردئے ہیں۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ اے ڈی آرٹس اور سائنس کے ضمنی امتحان 2021 اور سالانہ امتحان 2022جو 30 اگست سے شروع ہونا تھا ، جنوبی پنجاب میں بارشوں اور سیلاب کی صورتحال کی وجہ سے تاحکم ثانی ملتوی کیا جاتا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button