Breaking NewsEducationتازہ ترین
ملتان : ایمرسن یونیورسٹی کا خزانچی آگیا

ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں خزانہ دار کا تقرر کردیا۔
ایمرسن یونیورسٹی میں خزانہ دار کی سیٹ خالی ہونے کی وجہ سے مسائل بڑھ گئے تھے، جس کی وجہ سے ڈائریکٹر فنانس ایم ڈی اے شاکر عباس کو تین ماہ کےلئے ایمرسن یونیورسٹی کا خزانہ دار کا اضافی چارج دے کر فوری کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔


















