Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی میں سپوکن انگلش کورس میں داخلے کےلئے درخواستیں طلب کرلی گئیں

زکریا یونیورسٹی میں سپورکن انگلش کورس 29اگست سے شروع ہوگا ، جس کےلئے درخواستیں 26اگست تک جمع کرائی جاسکتی ہیں۔
فیس 8 ہزارروپے مقرر کی گئی ہے ، کلاسز انگلش ڈیپارٹمنٹ میں ہوں گی۔




















