Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی: متعدد امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

جاری اعلامیہ کے مطابق ایم ایس سی فزکس پارٹ کے امتحانات میں 136امیدوار شریک ہوئے جس میں سے 72 پاس ہوئے 51 نے فرسٹ ڈویژن حاصل کی کامیابی کا تناسب 52.94فیصد رہا، ایک امیدوار غیر حاضر رہا اور ایک کا پرچہ منسوخ کردیا گیا۔

ایم اے سوشیالوجی پارٹ کے امتحان میں 26امیدوار شریک ہوئے جس میں 26پاس ہوئے 17 نے فرسٹ ڈویژن حاصل کی ، کامیابی کا تناسب 100فیصد رہا۔
ایم ایس سی پارٹ فرسٹ کے امتحان میں 160 امیدوار شریک ہوئے جس میں سے 82پاس ہوئے کامیابی کا تناسب 51.25 فیصد رہا، ایم اے سوشیالوجی پارٹ فرسٹ کے امتحان میں 68امیدوار شریک ہوئے جس میں سے 39 پاس ہوئے کامیابی کا تناسب 57.35فیصد رہا ۔

ایم اے ایجوکیشن پارٹ فرسٹ کے امتحانات میں 49 امیدوار شریک ہوئے جس میں سے 23 پاس ہوئے کامیابی کا تناسب 46.94فیصد رہا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button