Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

جامعہ زکریا : ایل ایل بی کی ڈیٹ شیٹ جاری

زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایل ایل بی پانچ سالہ پروگرام کے امتحانات 29 اگست سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ۔

تفصیل کے مطابق ایل ایل بی 5سالہ پروگرام پارٹ تھری کے امتحانات 29اگست سے 9ستمبر تک جاری رہیں گے ، پارٹ فور کے امتحانات 10ستمبر تک، جبکہ پارٹ فائیو کے امتحانات10ستمبر کو اختتام پزیر ہوں گے ،

کنٹرولر امتحانات نے مراسلہ جاری کیا ہے کہ امیدوار اپنے متعلقہ کالجز کے توسط سے مخصوص لوگن سے رولنمبر سلپس حاصل کرسکتے ہیں، رولنمبر سلپ آج اپ لوڈ کردی جائیں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button