Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے ایڈمن آفیسر نصراللہ کی حالت بگڑ گئی

زکریا یونیورسٹی کے ایڈمن آفیسر نصراللہ کی حالت بگڑ گئی۔

ان کو جگر کاکینسر لاحق ہے، جس کا آپریشن ہوچکا ہے، مگر وہ تاحال صحت یاب نہ ہوسکے۔

وائس چانسلر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے گزشتہ روز ان کی عیادت کی ، اور کہاکہ یونیورسٹی ان کے علاج کے لئے تمام تر اقدامات کرے گی ، اور وہ ان کی صحتیابی کےلئے دعا گو ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button