Breaking NewsEducationتازہ ترین
میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 31 اگست کی صبح 10 بجے کیا جائے گا

تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام میڑک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 31 اگست کی صبح 10 بجے کیا جائے گا۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ نتائج کا اعلان صبح 10 بجے کیا جائے گا۔
امیدوار اپنا رزلٹ ویب سائٹ پر بھی دیکھ سکیں گے ، اور میسج سنٹر800293 سے پیغام بھج کر بھی نتائج پتا کئے جاسکتے ہیں ۔
ایسے امیدوار جو اپنا رزلٹ ، مضمون کی ری چیکنگ کرانا چاہتے ہیں ، وہ بورڈ قانو ن کے مطابق اعلان کے 15 دن کے اندر آن لائن درخواست دے سکتے ہیں ۔



















