Breaking NewsEducationتازہ ترین
اور ٹائمز اپ : میٹرک کے نتائج کا اعلان آج ہوگا

میٹرک کے نتائج کا اعلان آج کیا جائے گا، صوبے بھر کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام ہونے والے میڑک کے نتائج کا اعلان آج صبح 10 بجے کیا جائے گا۔
رواں برس کسی پوزیشن کا اعلان نہیں ہوگا ۔
امیدوار بورڈز کی ویب سائٹ سے اپنے نتائج معلوم کرسکتے ہیں
علاوہ ازیں ملتان کے امیدوار 800293پر میسج کرکے بھی اپنا نتیجہ معلوم کرسکتے ہیں۔



















