Breaking NewsEducationتازہ ترین
اساتذہ کی آن لائن ریٹائرمنٹ کیلئے پائلٹ پروجیکٹ کا آغاز

اساتذہ کی آن لائن ریٹائرمنٹ کیلئے پائیلٹ پروجیکٹ کا آغاز، ریٹائرمنٹ کیلئے 18 اساتذہ کے کیس محکمہ خزانہ کو بھیجوا دیئے گئے۔
ان اساتذہ کو رواں ماہ سے پینشن ملنا شروع ہوجائے گی، محکمہ تعلیم کے مطابق اٹھارہ کیس پائلٹ پروجیکٹ کے تحت محکمہ خزانہ کو بھیجوائے گئے ہیں،پائلٹ پروجیکٹ کی کامیابی کے بعد اساتذہ کی باقاعدہ آن لائن ریٹائرمنٹ شروع ہوجائے گی۔
اساتذہ گھر بیٹھے اپنی ریٹائرمنٹ کیلئے اپلائی کرسکیں گے۔



















