Breaking NewsEducationتازہ ترین
فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کردیا

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (ایف بی آئی ایس ای) نے ہائر سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ پارٹ II کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
بورڈ حکام کے مطابق طلباء اپنے نتائج کو کئی طریقوں سے دیکھ سکتے ہیں۔
پہلا طریقہ ایف بی آئی ایس ای کی آفیشل ویب سائٹ ہے۔
نتیجہ چیک کرنے کا دوسرا طریقہ میں طلبا ایف بی، سپیس اس کے بعد اپن اپنا رول نمبر لکھیں اور 5050 پر ارسال کریں، جبکہ تیسرا طریقہ میں طلبا اپنا رزلٹ معلوم کرنے کے لئے فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے رابطہ نمبر پر کا ل کرکے پوچھ سکتے ہیں ۔
جبکہ طلبا اپنے سکولوں میں بھی نتائج دیکھ سکتے ہیں ۔



















