Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان کے فیکلٹی ممبر کا اعزاز

محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان کے شعبہ میکینیکل انجیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے فیکلٹی ممبر شہزاد احمد نے چائینہ کی شنگھوا یونیورسٹی بیجنگ سے پی ایچ ڈی اور جے ایف تھنڈر بنانے والے ایئر کرافٹ کمپنی کے ساتھ ریسرچ کے دورا ن ہنی کومب کمپوزٹ میٹریل کی پروسیسنگ کے لئے کلیمپنگ سسٹم ایجاد کیا ہے۔

ان کی اس کاوش سے ایروسپیس انڈسٹری اور خاص طور پرلڑاکا اور تجارتی ہوائی جہازکے اسٹرکچر کی مضبوطی اور کوالٹی میں اضافہ ہو گا۔
ان کی ریسرچ کو عالمی سطح پر سراہا گیا ہےشہزاد احمد پاکستان میں ٹیکنالوجی ٹرانسفر اور چائینہ کے ساتھ محتلف مشترکہ ریسرچ کوآپریشن پہ بھی کام کر رہے ہیں۔
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عامر اعجاز نے ان کی اس کاوشوں کو سراہا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button