Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب ایگزامینشن کمیشن نے پہلی سے آٹھویں تک امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

پیک نے ترمیم شدہ پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے، پہلی اور دوسری جماعت کے بچوں کا زبانی امتحان ہوگا،تیسری سے آٹھویں جماعت کے بچوں سے تحریری امتحان لیا جائیگا،18 اور 19 جون کو انگریزی کا پیپر لیا جائے گا، 21 اور 22 جون کو اردو کا پیپر ہوگا۔23 اور 24 جون کو ریاضی، 25 اور 26 جون کو اسلامیات کا پیپر لیا جائے گا۔28 اور 29 جون کو سائنس، 30 جون کو معاشرتی علوم،عربی ،زراعت اور کمپیوٹر کا امتحان ہوگا۔ جبکہ نتائج کا اعلان 10 جولائی کو کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button